سینئر فوٹو گرافر محمود قریشی اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے

September 16, 2015 3:56 pm0 commentsViews: 20

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر فوٹو گرافر محمود قریشی جو اتوار کے روز ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے۔ اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ محمود قریشی نے تمام دوست احباب سے جلد صحت یابی کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے۔