سلمان خان پر کشش شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے

September 16, 2015 4:12 pm0 commentsViews: 42

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان پرکشش شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے‘ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فارملی ٹرسٹ ریسرچ ایدوائزری( ٹی آر اے) نے بھارت کے16شہروں میں سروے کیا۔ جس کے مطابق سلمان خان کو سب سے زیادہ پرکشش شخصیت قرار دیا جبکہ دوسرے نمبر پر اداکار امیتابھ بچن اور تیسرے نمبر پر شاہ رخ خان رہے جبکہ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فہرست میں کترینہ کیف کو پیچھے چھوڑ دیا‘ رنبیر کپور‘ ہیما مالنی اور عامر خان بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

Tags: