چھاپہ سے تنگ کے ایم سی افسران نے دفتر آنا چھوڑ دیا

September 18, 2015 4:18 pm0 commentsViews: 20

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں نیب اور اینٹی کرپشن کے پے در پے چھاپے‘ کے ایم سی محکمہ لینڈ کے افسران نے دفتر آنا بند کردیا۔ ڈائریکٹر لینڈ ناصر عباس کے مطابق کے ایم سی محکمہ لینڈ کے افسران کی غیر موجودگی سے ضروری امور ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں۔ ڈائریکٹر لینڈ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ طویل عرصے سے غیر حاضر 12 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ شوکاز کے جواب میں جو افسر حاضر نہیں ہوں گے ان کی جگہ دوسرے افسر تعینات کردیئے جائیں گے۔

Tags: