مزید 7 کرکٹرز نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت پر رضا مندی ظاہر کردی

September 18, 2015 4:19 pm0 commentsViews: 23

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) مختلف ممالک کے مزید 7 کرکٹرز نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت پر رضا مندی ظاہر کردی،ذرائع کے مطابق ان میں انگلش لیوک رائٹ اور روی بوپارہ، بنگلہ دیشی شکیب الحسن، جنوبی افریقی یوہان بوتھا اور سوٹسو بے، ویسٹ انڈین آندر سے رسل اور کیوی جیس رائیڈر شامل ہیں۔

Tags: