بھارت دریائے راوی‘ ستلج‘ چناب اور جہلم میں پانی چھوڑ سکتا ہے‘ سیلاب کا خدشہ

September 18, 2015 4:30 pm0 commentsViews: 465

لاہور( نیوز ڈیسک) بھارت کی جانب سے دریائے راوی‘ ستلج‘ چناب اور جہلم میں21سے25 ستمبر تک پانی چھوڑے جانے کے باعث اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے عوام کو باخبر رکھنے کیلئے تمام ممکنہ انتظامات مکمل کرلئے گئے‘ جمعرات کو ترجمان پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ20سے24 ستمبر تک دریائے راوی‘ ستلج‘ چناب اور جہلم کے گرد و نواح میں تیز بارشوں کا امکان ہے‘ جس سے21سے25 ستمبر تک ان تمام دریائوں میں بھارت کی طرف سے پانی چھوڑے جانے کے باعث اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔

Tags: