نشترروڈ گارڈن اوراطراف کے علاقوں سے تجاوزات کا خاتمہ

September 18, 2015 4:44 pm0 commentsViews: 22

فٹ پاتھ اور سڑکوں کے کنارے پر لگائے گئے سینکڑوں ٹھیلے، پتھارے اور کیبن ہٹادیے گئے
کراچی (سٹی رپورٹر) ضلع جنوبی میں صدر، ایمپریس مارکیٹ اور ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے بعد اس ضلع کے اہم اور گنجان آباد علاقے گارڈن ، نشتر روڈ اور اطراف میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کی گئی ہے جس کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گارڈن اور نشتر روڈ کے علاقے میں ایڈن گرامر اسکول جیلانی مسجد روڈ غلام حسین روڈ گارڈن فوارہ چوک فاطمہ جناح کالج نشتر روڈ اور اطراف کی گلیوں، فٹ پاتھ اور سڑک کے کنارے لگائے گئے سینکڑوں کی تعداد میں ٹھیلے، پتھارے، پان کے کیبنز، لوہے کے کائونٹرز اور دیگر تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔

Tags: