دپیکا نے 30 سیکنڈ کے اشتہار کیلئے ساڑھے پانچ کروڑ روپے وصول کرلئے

September 18, 2015 4:52 pm0 commentsViews: 23

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے 30 سکینڈ کے اشتہار میں کام کرنے کا5کروڑ 50لاکھ معاوضہ وصول کرلیا‘ بتایا گیاہے کہ دپیکا پڈوکون جو ایک نجی بینک کی ایمبیسیڈر ہیں نے اس بینک کے اشتہار میں کام کرنے کے ساڑھے پانچ کروڑ روپے وصول کئے ہیں۔

Tags: