آج صبح جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ 3 افراد ہلاک

September 18, 2015 4:54 pm0 commentsViews: 18

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح جنوبی وزیرستان ٹانک میں سرویکٹی کے مقام پر ایک گھر پر ڈرون حملے میں3 افراد ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ پشاور پی اے ایف کیمپ پر دہشت گرد حملے کے فوری بعد جنوبی وزیرستان میں تحصیل سرویکٹی کے مقام ڈرون حملے کی خبر ٹی وی چینل پر چلا دی گئی۔

Tags: