پشاور :دہشت گرد حملہ آج صبح وزیر اعظم کو پاک فضائیہ کے سربراہ کی فون پر بریفنگ

September 18, 2015 4:56 pm0 commentsViews: 33

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے ٹیلی فون پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو پشاور پی اے ایف کیمپ کر دہشت گرد حملے کو ناکام بنانے اور تمام صورتحال سے آگاہ کیا۔

صدر، وزیر اعظم، سیاسی رہنمائوں کی
جانب سے پشاور دہشتگردی کی مذمت
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے پشاور میں دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے اور ملوث افراد کے خلاف اداروں کو سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ سیاسی رہنمائوں عمران خان، مولانا فضل الرحمن، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف و دیگر شخصیات نے بھی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔

Tags: