پاکستان ہم نے بنایا تھا اب اس کو بچانے کیلئے آگے آنا ہوگا، قمر النساء قمر

September 18, 2015 5:07 pm0 commentsViews: 25

کراچی( پ ر) محبان بھوپال فورم اور سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی کے تعاون سے قومی وملی نغمات مقابلہ اسکولز کالجز و یونیورسٹیز سے صدارتی خطاب میں سابق ممبر قومی اسمبلی قمر النساء قمر نے کہاکہ ملی نغمات قومی تشخص اور قومی جذبہ کو ابھارتے ہیں پاکستان ہم نے بنایا تھا اب اس کو بچانے کیلئے ہم سب کو آگے آنا ہوگا۔