مشرف کا نام بھی ای سی ایل سے نکال دیا گیا‘ بھارتی اخبار کا دعویٰ

September 18, 2015 5:08 pm0 commentsViews: 43

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا نام بھی ای سی ایل سے نکالے جانے والے افراد میں شامل ہے۔ سابق صدر کی میڈیکل رپورٹ میں بھی کہا گیا ان کا بیرون ملک علاج ناگزیر ہے۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق ای سی ایل سے متعلق نئی پالیسی کے تحت خارج کئے جانیوالے65 ہزار افراد کی فہرست میں سابق صدر پرویز مشرف کا نام بھی شامل ہے۔

Tags: