پشاور، دہشت گرد حملہ، شوال آپریشن کا رد عمل ہو سکتا ہے، نجی ٹی وی

September 18, 2015 5:09 pm0 commentsViews: 29

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور پی اے ایف کیمپ پر حملہ شوال آپریشن کا رد عمل ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق معروف صحافی سلیم صافی نے بتایا کہ کراچی آپریشن پی اے ایف کیمپ پر حملہ در اصل شمالی وزیرستان میں شوال آپریشن اور ڈرون حملوں کا رد عمل ہو سکتا ہے۔

Tags: