بلاول نے27ویں سالگرہ سادگی سے منائی

September 22, 2015 1:08 pm0 commentsViews: 20

لاہور (یو پی پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی27ویں سالگرہ سانحہ پشاور کی وجہ سے سادگی سے منائی گئی‘ لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب سیکریٹریٹ ‘مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ اور ثمینہ خالد گھرکی کی زیر صدارت تقریبات میں بلاول زرداری کی عمر اور شہداء پشاور کے درجات کی بلندی کیلئے دعائیں کی گئیں۔

Tags: