شدید گرمی سے متاثر 20 افراد اسپتال لائے گئے

September 22, 2015 1:09 pm0 commentsViews: 28

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں پیر کو شدید گرمی سے متاثرہ20 افراد مختلف اسپتالوں میں لائے گئے جنہیں ہیٹ اسٹروک کی شکایت تھی تاہم ان متاثرہ افراد کو اسپتالوں میں فوری طبی امداد فراہم کرکے گھر رخصت کردیا گیا‘ ماہرین طب نے عوام سے اپیل کی ہے کہ گرم موسم میں غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں۔

Tags: