سندھ اور پنجاب کی حکومت آخر کار بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہوگئی

September 22, 2015 1:23 pm0 commentsViews: 30

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے بار بار انتباہ پر کئی سال کی تاخیر کے بعد سندھ اور پنجاب کی صوبائی حکومتیں بالآخر بلدیاتی انتخابات کرانے پر رضا مند ہوگئیں اور اس سلسلے میں تیاریاں کی جارہی ہیں اور اب الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخاعات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے مگر دونوں صوبوں کے اعلیٰ پولیس افسران اور سیکورٹی اداروں نے محرم میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے دوران بڑے پیمانے پر تخریب کاری ہونے کے خدشات کا اظہار کرکے بلدیاتی الیکشن پر کئی سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔

Tags: