آج کٹھارابسوں کیخلاف کریک ڈائون ہوگا

September 22, 2015 1:29 pm0 commentsViews: 20

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی ٹریفک پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کا آج سے کھٹارابسوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کریگی ،ڈمپر،واٹرباؤزراورمنی بسوں کے ڈرائیوروں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی،ڈرائیوروں کے پاس کراچی سے باہرکے لائسنس ہونیکی شکایت ہے،ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی شروع کی جارہی ہے۔

Tags: