بجلی کے کم وولٹیج کے باعث5 ملین گیلن پانی فراہم نہ ہوسکا

September 22, 2015 1:35 pm0 commentsViews: 15

کراچی ( سٹی رپورٹر) کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے کم ووالٹیج کے سبب دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر K-2 کی موٹر 5نے کام کرنا چھوڑ دیا جس کی وجہ سے 5ملین گیلن پانی فراہم نہیں کیا جاسکا ،پیر کو دن 12بجے کے۔ الیکٹرک کے فیڈر 5 سے برقی رو میں کمی کے باعث دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر K-2 کی موٹر نے کام کرنا بند کردیا اور موٹر B سے پانی کی فراہمی بند ہوگئی،جس کے باعث کراچی کو 5 ملین گیلن پانی کی فراہمی بند ہوگئی ۔

Tags: