سکھر کے تاریخی گھنٹہ گھر سے چاروں گھڑیاں چوری

September 22, 2015 2:24 pm0 commentsViews: 18

سکھر( مانیٹرنگ ڈیسک) نا معلوم چوروں نے شہر کے تاریخی گھنٹہ گھر کے چاروں گھڑیال چوری کر لئے۔ ذرائع کے مطابق چاروں گھڑیال ایک ایک کرکے غائب ہوگئے، اس دوران انتظامیہ خواب غفلت کے مزے لیتی رہی۔ یہ گھڑیال 1937میں نصب کئے گئے تھے۔

Tags: