صنعتوں کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت

September 23, 2015 2:42 pm0 commentsViews: 20

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے31 دسمبر تک ملک بھر کی صنعتوں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق یہ فیصلہ بجلی کی پیداواری صلاحیت بہتر ہونے اور بجلی کی ضروریات میں کمی کے باعث کیا گیا ہے‘ گزشتہ سال نومبر2014 ء سے لے کر جون2015 تک صنعتوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا گیا تھا۔

Tags: