اے پی این ایس نے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا

September 23, 2015 2:45 pm0 commentsViews: 35

کراچی( اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر رکن مطبوعات کیلئے بروز جمعہ25 ستمبر بروز ہفتہ 26 ستمبر 2015ء کو 2 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے اس لئے26 ستمبر بروز ہفتہ اور27 ستمبر بروز اتوار صبح کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے۔ جب کہ25 ستمبر اور26 ستمبر 2015ء کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے۔ تاہم اگر وہ چاہیں تو بروز اتوار27 ستمبر 2015 ء کو اپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔