بھینس کالونی میں دودھ بڑھانے کیلئے مضر صحت انٹیلی انجکشن لگانے کا فیصلہ جاری

September 24, 2015 1:51 pm0 commentsViews: 51

کراچی( نیوز ڈیسک) بھینس کالونی میں بھینس کے دودھ کی مقدار بڑھانے کیلئے لگائے جانے والے انجکشن کا کاروبار عدالتی حکم کے باوجود بند نہ ہو سکا۔ انجکشن کی بلیک مارکیٹ میں فروخت 24 گھنٹے جاری ہے۔ مویشیوں کی دوائیاں فروخت کرنے والے ڈسٹری بیوٹرز اور میڈیکل اسٹورز پر خفیہ طریقے سے انجکشن کی مہنگے دانوں فروخت معمول بن گئی ہے۔

Tags: