گوتم بمبا والے کو پاکستان میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

September 24, 2015 1:53 pm0 commentsViews: 23

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھوٹان میں متعین بھارتی سفیر گوتم بمبا والے کو پاکستان میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ، وہ پاکستان میں ٹی سی اے راگھندی کی جگہ لیں گے۔ جو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں گوتم بمبا والے کی بطور سفیر تعیناتی اہم فیصلہ ہے۔

Tags: