وزیر اعلیٰ اچانک سندھ سیکریٹریٹ پہنچ گئے، افسران میں کھلبلی

September 24, 2015 1:58 pm0 commentsViews: 19

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے بدھ کو سندھ سیکریٹریٹ کا اچانک دورہ کیا ہے وزیر اعلیٰ سندھ کے اچانک دورے سے بیورو کریسی میں کھلبلی مچ گئی وزیر اعلیٰ نے سیکریٹریٹ کے مختلف دفتروں کا دورہ کیا اور افسران کی حاضری چیک کی۔ اس موقع پر سید قائم علی شاہ نے کہا کہ غیر حاضر رہنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Tags: