وقوف عرفات کے دوران ایک پاکستانی سمیت 15حجاج چل بسے
مکہ( یو پی پی) میدان عرفان میں رکن اعظم کی ادائیگی کے دوران 15حجاج انتقال کرگئے‘ سعودی میڈیا کے مطابق وفات پانیوالوں میں ملائیشیا‘ انڈونیشیا کے2,2‘ روس‘ بھارت اور پاکستان کا ایک ایک شہری شامل ہے۔