نادرا ملازمین کو 10ہزار روپے عید بونس ملے گا

September 24, 2015 2:23 pm0 commentsViews: 18

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ نے نادرا ملازمین کیلئے دس ہزار روپے عید بونس کی منظوری دے دی‘ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ محنتی‘ ایماندار اور لگن سے کام کرنیو الے ملازمین کی ہر لحاظ سے حوصلہ افزائی جاری رکھی جائیگی۔

Tags: