ابراہیم حیدری تھانے کی چھت گر گئی
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری تھانے میں قائم وائرلیس روم کی بوسیدہ چھت گر گئی تاہم خوش قسمتی سے اس وقت کمرے میں وائرلیس آپریٹر موجود نہیں تھا جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔