آج صبح سپریم کورٹ نے این اے154 لودھراں کے ضمنی الیکشن کو روکنے کا حکم دیدیا

September 29, 2015 2:59 pm0 commentsViews: 25

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) صبح سویرے سپریم کورٹ نے این اے154 لودھراں کے ضمنی الیکشن کو روکنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن ٹریبونل نے صدیق بلوچ کو نا اہل قرار دیکر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا تھا۔

Tags: