سی این جی اسٹیشن آج بند رہیں گے
کراچی( اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی پیر کی صبح آٹھ بجے سے 24 گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی معطل کردی گئی۔