کے الیکٹرک نے نرخوں میں68 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی
کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 68پیسے کمی کی درخواست کی ہے‘ اس سلسلے میں نیپرا نے عوامی سماعت کا انعقاد کیا تھا۔