زہریلی شراب پینے سے 10 بھارتی شہری ہلاک

September 29, 2015 3:20 pm0 commentsViews: 20

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) مشرقی بھارتی ریاست مغربی بنگال میں زہریلی شراب پینے سے10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں‘ دیگر 30 افراد بھی اسی شراب کے پینے سے شدید متاثر ہوئے ہیں اور ان میں سے کئی کی حالت خاصی نازک بتائی گئی ہے۔

Tags: