ٹھٹھہ‘ سرکاری گاڑیاں افسران کے ذاتی کاموں میں استعمال ہونے لگیں

September 29, 2015 3:19 pm0 commentsViews: 48

ٹھٹھہ( نیوز ڈیسک) ٹھٹھہ ضلع میں سرکاری افسران کو ملی ہوئی سرکاری گاڑیان افسران کے ذاتی استعمال میںلائی جانے لگی‘ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ میں سرکاری محکموں کی جانب سے دی گئی سرکاری گاڑیاں افسران کاموں کے ساتھ ساتھ اپنے ذاتی کاموں میں بھی استعمال کررہے ہیں‘ افسران کے بچوں کو اسکول لے جانے اور لانے کے علاوہ افسران کے مہمانوں کو بھی تفریحی مقامات پر لے کر جاتی ہیں‘ جس کی وجہ سے حکومت کو ہر ماہ لاکھوں کا نقصان پہنچ رہا ہے۔

Tags: