سانحہ منیٰ ‘ایرانی صدر کا نیو یارک کا دورہ مختصر کرکے جلد واپس پہنچنے کا فیصلہ

September 29, 2015 3:23 pm0 commentsViews: 19

تہران( نیوز ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے سانحہ منیٰ کی وجہ سے نیو یارک کا دورہ مختصر کرکے جلد واپس پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے‘ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی جلد تہران پہنچ رہے ہیں تاکہ وہ منیٰ سانحہ میں شہید ہونیوالے افراد کی جنازے میں شرکت کرسکیں‘ صدر نے کچھ ملاقاتیں اور تقریبات میں شرکت منسوخ کردی ہے۔

Tags: