نیو یارک میں مودی، نواز شریف نے ہاتھ ملا یا نہ ملاقات ہوئی

September 29, 2015 3:24 pm0 commentsViews: 24

بھارتی وزیر اعظم نہیں ملے، اعزاز چوہدری، معلوم نہیں کس نے ہاتھ ملایا،ملیحہ لودھی
نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک) نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے آتے وقت وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم کا آمنا سامنا ہوا‘ دونوں وزراء اعظم نے ایک دوسرے کو دیکھتے ہوئے ہاتھ ہلایا مگر کوئی ملاقات نہیں ہوئی‘ سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نہیں ملے‘ ادھر پاکستان کی امریکہ میں سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ مجھے معلوم نہیں کس نے ہاتھ ہلایا۔

Tags: