رنبیر کپور 32 سال کے ہوگئے سالگرہ لندن میں منائی

September 29, 2015 3:45 pm0 commentsViews: 22

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے گزشتہ روز 32 ویں سالگرہ لندن میں منائی ‘ وہ بالی ووڈ کی مشہور جوڑی رشی کپور اور نیتو سنگھ کے اکلوتے بیٹے ہیں‘ انہوں نے فلم سانوریا سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد کامیابی کی سیڑھیوں پر چڑھتے ہی گئے‘ اپنی لاجواب پرفارمنس کے باعث رنبیر کپور کی فلموں نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑے

Tags: