وزیراعظم نواز شریف کل جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

September 29, 2015 3:52 pm0 commentsViews: 20

نیو یارک( نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے‘ اپنے خطاب میں وہ تین اہم نکات پر روشنی ڈالیں گے‘ سیکریٹری خارجہ کے مطابق وزیراعظم علاقائی اور عالمی امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کریں گے اور عالمی برادری کو کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری کی صورتحال اور مسئلہ کشمیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔

Tags: