لیاری گینگ وار سرغنہ غفار ذکر ی منظر عام پر آگیا

September 29, 2015 3:53 pm0 commentsViews: 53

کراچی( کرائم رپورٹر) بلوچستان میں روپوش لیاری گینگ وار سرغنہ غفار ذکری بھی منظر عام پر آگیا۔ ڈالمیا میں نیٹ ورک قائم کر لیا اورنگی ٹائون فقیر کالونی کا کمانڈر سعید کاجل اہم کردار ادا کر رہا ہے جبکہ غفار ذکری کے ڈالمیا میں نیٹ ورک قائم کرنے کی اطلاعات پر سرور آصف ٹھل نے حب سے اپنے لڑکوں کو کراچی بلوا لیا اور انہیں ہدایت دی ہے کہ ڈالمیا میں انٹر ماریں۔ ملیر سالار گوٹھ، آسو گوٹھ اور دیگر علاقوں پر عذیر بلوچ گروپ کا ہولڈ ہو چکا ہے۔ چنیسر گوٹھ میں نواز کوبرا اور فاروق کنگلا کی تلاش میں چھاپے مارے گئے۔

Tags: