پاکستان کا ٹی20 میچ میں پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

September 30, 2015 10:48 pm0 commentsViews: 25

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیشی ویمن ٹیموں کے درمیان میچ کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔

Tags: