جرمنی میں غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا

September 30, 2015 10:46 pm0 commentsViews: 39

برلن( نیٹ نیوز) جرمنی مین رہنے والے پاکستانی شخص نے غیرت کے نام پر اپنی 19 سالہ بیٹی کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈار مسڈیڈٹ کے علاقے میں رہنے والے ملزم اسد اللہ اور ان کی اہلیہ شازیہ ایک مقامی عدالت میں اپنی بیٹی لاریب کے قتل کے مقدمہ کا سامنا کر رہے ہیں۔ لڑکی کے والد نے بیٹی کے کئی روز تک گھر سے غائب رہنے اور خط پکڑے جانے پر موت کی نیند سلا دیا تھا۔

Tags: