خام تیل کی قیمتوں میں کمی

October 1, 2015 3:42 pm0 commentsViews: 22

سنگاپور( نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی‘ ایشیائی ٹریڈ میں ڈبلیو ٹی آئی خام آئل کی نومبر کیلئے سپلائی44 سینٹ کی کمی کے ساتھ44.97 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی نومبر کیلئے سپلائی 36 سینٹ کی کمی کے ساتھ47.86 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

Tags: