اٹلی ‘ کشتی ڈوبنے سے20 پاکستانی جاں بحق‘8 کی میتیں لاہور پہنچ گئیں

October 1, 2015 3:43 pm0 commentsViews: 33

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا سے اٹلی جانیوالی غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی سمندر میں الٹنے سے 20 پاکستانیوں سمیت 100 سے زائد ہلاک ہوگئے‘8 پاکستانیوں کی میتیں بدھ کو وطن پہنچ گئیں جن کو گجرات ‘منڈی بہائو الدین میں ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Tags: