بینظیر قتل کیس ‘اہم ترین گواہ مارک سیگل کا بیان آج ریکارڈ کیا جائیگا

October 1, 2015 3:45 pm0 commentsViews: 61

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) بینظیر بھٹو قتل کیس میں آج اہم ترین گواہ معروف امریکی سحافی مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کیا جائیگا‘ مارک سیگل پاکستان کے وقت شام ساڑھے 7بجے واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتخانے سے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرائینگے‘ جنرل(ر) پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی ایڈووکیٹ جرح کرینگے۔

Tags: