وسیم اکرم اور سچن ٹنڈولکر دبئی میں خصوصی ٹاک شو میں شریک ہوں گے

October 1, 2015 3:46 pm0 commentsViews: 26

دبئی( اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم اور بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر دبئی میں ایک خصوصی ٹاک شوز میں شریک ہوں گے‘ اس میں معروف کرکٹ کمنٹیٹر ہر شا بھوگلے بھی موجود ہوں گے‘ ٹاک شو کے دوران کھیل اور میدان پرہونیوالے دلچسپ واقعات سے حاضرین کو محظوظ کیا جائیگا‘ اس پروگرام کا انعقاد 9 اکتوبر کو ہوگا۔

Tags: