ٹھٹھہ‘ پیپلز پارٹی کا سرکردہ رہنما ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شامل

October 1, 2015 3:45 pm0 commentsViews: 24

ٹھٹھہ( مانیٹرنگ ڈیسک) فقیر گوٹھ کے پیپلز پارٹی کے سرکردہ رہنما محرم مگسی نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت ٹھٹھہ کے شیرازی ہائوس میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے سید اعجاز علی شاہ شیرازی اور ضلعی صدر محمد حنیف میمن سے ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ کر مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا۔

Tags: