انڈین فٹبال سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں ایشوریہ رائے رقص کریں گی

October 1, 2015 3:54 pm0 commentsViews: 66

چنائی (اسپورٹس ڈیسک)بھارت میں آئندہ ماہ ہونے والی انڈین فٹبال سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں اداکار چنائی ٹیم کے مالک ابھیشک بچن کی اہلیہ اور سابق مس یونیورس ایشوریا رائے بچن رقص کرتی نظر آئیں گی، میڈیا رپورٹس کے مطابق انکی پرفارمنس کیلئے انہی کے تین بہترین گانوں کامیڈ لے تیار کیا گیا ہے،70 دن تک جاری رہنے والی آئی سی ایل کا افتتاحی میچ تین اکتوبر کو چنائی اور کلکتہ کے مابین کھیلا جائے گا۔

Tags: