سوات میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کا سرچ آپریشن‘50 افراد گرفتار

October 1, 2015 3:56 pm0 commentsViews: 29

سوات( مانیٹرنگ ڈیسک) سوات میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن50 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے گئے‘ ادھر ٹیلی گرام میں نامعلوم افراد نے کو نسلر کے گھر پر دستی بم سے حملہ کردیا جس سے کونسلر محفوظ رہا۔

Tags: