سندھ کابینہ کا اہم ا جلاس آج طلب

October 1, 2015 3:57 pm0 commentsViews: 21

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج دوپہر 12 بجے سندھ سیکریٹریٹ میں واقع کمیٹی روم ساتویں منزل پر منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کریں گے۔

Tags: