افغان فورسز نے قندوز طالبان کے قبضہ چھڑا لیا

October 1, 2015 3:57 pm0 commentsViews: 30

بڑی تعداد میں طالبان کی ہلاکتیں، امریکی طیاروں نے اہم کردار ادا کیا ہے
کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) افغان فورسز نے قندوز سے طالبان کا قبضہ چھڑالیا‘ اس سے قبل لڑائی میں بڑی تعداد میں طالبان کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں‘ آپریشن میں کامیابی میں نمایاں کردار امریکی طیاروں نے ادا کیا‘ طالبان نے قندوز پر قبضہ کرتے ہوئے وہاں اسلامی قوانین نافذ کردیئے تھے۔

Tags: