جامعہ ستاریہ اسلامیہ کے ٹیلی فون شکایات کے باوجود درست نہ کئے گئے

October 2, 2015 12:26 pm0 commentsViews: 48

کراچی ( پ ر) جامعہ ستاریہ اسلامیہ گلشن اقبال کے ٹیلی فون نمبرز 34993313-34979952 گزشتہ 3ہفتوں سے خراب ہیں متعلقہPRO اور حکام کو بار بار یاد دہانی کے باوجود بحال نہیں ہوئے۔ جامعہ ستاریہ کے ترجمان کے مطابق خصوصاً عید اور اسلامی تہواروں پر یہ دن پروفیسر حافظ محمد سلفی سے دینی مسائل سے آگہی کے لئے عوام کو دانستاً روکنے کی سازش ہوتی ہے۔ لا دین اور فرقہ پرست عناصر اس معاملے میں متحرک ہیں، متبادل طور پر موبائل 0333-2347450 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔