بحرین نے ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

October 2, 2015 12:41 pm0 commentsViews: 19

مناما( مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کردیئے‘ بحرین نے ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دیتے ہوئے اپنا سفیر واپس بلالیا۔

Tags: