عدالتی فیصلے کے باوجود وزیراعظم کا انگریزی میں خطاب

October 2, 2015 12:43 pm0 commentsViews: 13

لاہور( نیوز ڈیسک) عدالتی فیصلے کے باوجود وزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں اردو کے بجائے انگریزی میں خطاب کیا ۔جبکہ چین‘ فلسطین سمیت کئی ملکوں کے سربراہان نے قومی زبانوں کو ترجیح دی‘چینی صدر نے بھی اپنی تقریر چینی زبان میں کی۔

نواز شریف نے42لاکھ سے
زائد سالانہ ٹیکس ادا کیا‘ گوشوارے جمع
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے42لاکھ44 ہزار680 روپے کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرادیئے ہیں۔

 

Tags: